About Me

باپ پارٹی کے ناراض اراکین نے تحریک عدم اعتماد کی قرارداد جمع کرادی جام کمال کو گھر جانا پڑے گا



باپ پارٹی کے ناراض اراکین نے تحریک عدم اعتماد کی قرارداد جمع کرادی جام کمال کو گھر جانا پڑے گا

ناراض اراکین


نے تحریک عدم اعتماد کی قرارداد اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائی جام کمال خان کو گھر جانا پڑے گا کیونکہ اس کے پاس اکثریت نہیں رہا اور وہ آئینی طور پر وزیر اعلیٰ نہیں رہے

بی اے پی کے ناراض اراکین کا اسلام آباد میں اہم ملاقاتیں کرنے کا فیصلہ ۔ 


کوئٹہ:  ملاقاتیں کرنے کے لئے 3 رکنی وفد  ترتیب دے  دیا گیا۔  

تین رکنی وفد میں سردار عبدالرحمان کھیتران ،عبدالقدوس بزنجو،اور ظہوربلیدی شامل 

اپوزیشن اراکین اسمبلی کی  اہم بیٹھک آج متوقع ۔

وزیراعلی بلوچستان اور ناراض اراکین کے درمیان ڈیڈلاک برقرار ۔

کوئٹہ:  مائنس ون   فارمولے کے تحت جام کمال کو گھر بھیجیں گے ،
اپوزیشن اراکین

بلوچستان اسمبلی کے ایوان میں 39 کی اکثریت موجود ہے ۔

گزشتہ روز ناراض اراکین کی بیٹھک عبدالقدوس بزنجو کے گھر ہوئی، ذرائع 


اپنے مؤقف سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے ،ناراض ارکان کا اجلاس میں فیصلہ

کوئٹہ: بی اے پی کے ناراض ارکان اور سنیئر رہنماؤں کا اجلاس ۔

اسپیکر عبدالقدوس بزنجو،  سردار صالح بھوتانی، جان جمالی کی شرکت۔

بی این پی عوامی اور پی ٹی آئی کا ایک ایک رکن بھی شریک ۔

وزیراعلی بلوچستان کے استعفی سمیت صوبے کی دیگر سیاسی صورتحال پر غور۔ 

وزیراعلی بلوچستان اپنی  آئینی حیثیت کھو چکے ہیں۔

گورنر بلوچستان فوری طور پر اسمبلی اجلاس بلائیں ،
ناراض ارکان

Post a Comment

0 Comments