بلوچستان میں نایاب جنگلی حیات کے حوالے سے تاریخی پیشرفت
کوئٹہ سے ملحقہ ہزار گنجی نیشنل پارک میں پرشین لیپرڈ کا جوڑا دریافت،چیف کنزرویٹو آفیسر وائلڈ لائف
کوئٹہ: محکمہ جنگلات و جنگلی حیات نے کوہ چلتن میں لی گئی نایاب تندوے کی تصاویر جاری کردیں
کوئٹہ:پرشین لیپرڈ کی یہ نسل دنیا میں تیزی سے معدومی کا شکار ہے، شریف الدین بلوچ
کوئٹہ:مسلسل چھ ماہ کی نگرانی اور کوششوں سے محکمہ کی ٹیم نے جوڑے کی عکس بندی کی ہے، چیف کنزرویٹو آفیسر جنگلی حیات بلوچستان
کوئٹہ: پرشین لیپرڈ جوڑے کی کوہ چلتن میں آثار ملنے پر تلاش شروع کی گئی، چیف کنزرویٹو آفیسر
کوئٹہ:دہائی پہلے اطلاعات تھیں پہلی مرتبہ تصاویر کے ذریعے چیتوں کے موجودگی کی تصدیق ہوئی، شریف الدین بلوچ
کوئٹہ: چیتے کی عکس بندی محکمہ جنگلی حیات کی ٹیم کی بڑی کامیابی ہے، چیف کنزرویٹو آفیسر بلوچستان
کوئٹہ:محکمہ جنگلی حیات کا آئی یو سی این، ڈبلیو ڈبلیو ایف سے رابطہ کی کرنے کا فیصلہ ،
کوئٹہ: چیتوں کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی تنظیموں سے بھی تعاون اور مدد لیں گے، چیف کنزرویٹو آفیسر بلوچستان
کوئٹہ: چیتے میں چستی اور بے خوفی دیکھا گیا جو خوش آئند ہے، شریف الدین بلوچ
کوئٹہ:چیتے کی کوہ چلتن میں خوراک بھی وافر مقدار میں موجود ہے، چیف کنزرویٹو آفیسر بلوچستان
0 Comments
Thanks for comment Admin will review and approved