کوئٹہ:سریاب روڈ پر مبینہ طور پر پولیس کی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت کا معاملہ
کوئٹہ:صوبائی وزیرداخلہ میرضیاء اللہ لانگو نے سریاب روڈ واقعے کا نوٹس لے لیا
کوئٹہ:صوبائی وزیرداخلہ نے آئی جی پولیس سے واقعے کی فوری رپورٹ طلب کرلی
کوئٹہ:فائرنگ کرنے والے اہلکار کو حراست میں لے لیا ہے،صوبائی وزیرداخلہ میرضیاء لانگو
کوئٹہ:لواحقین کے ساتھ ہر سطح پر حکومت انصاف فراہم کرئے گی،صوبائی وزیرداخلہ میرضیاء لانگو
کوئٹہ:ایس ایس پی کی سربراہی میں واقعے کی شفاف تحقیقات کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے، میرضیاء للہ لانگو
کوئٹہ:واقعے کی ہرپہلوسے تحقیقات کی جائے گی،صوبائی وزیرداخلہ
کوئٹہ:واقعے میں ملوث ذمے داران کے خلاد سخت کارروائی کی جائے گی تاکہ مستقبل میں ایسے واقعات رونما نہ ہوں،میرضیاء لانگو
کوئٹہ:لواحقین سے احتجاج ختم کرنے کی اپیل کرتا ہوں ،صوبائی وزیرداخلہ
کوئٹہ:نوجوان کی ہلاکت پر افسوس ہوا ہے،لواحقین سے ناانصافی نہیں ہوگی،صوبائی وزیرداخلہ
0 Comments
Thanks for comment Admin will review and approved