About Me

جام کمال نے اپنی کرسی بچانے کے لیے کس رکن کو کتنی قیمت ادا کی جن کی تفصيل درج زیل ہیں



لوگ کہتے ہیں جام کمال بہت ایماندار ہے کیا واقعی ایسا ہے؟ یہ ہیں جام کمال اور اس کے تولے کی داستان

جام کمال نے اپنی کرسی بچانے کے لیے کس رکن کو کتنی قیمت ادا کی جن کی تفصيل درج زیل ہیں 

یہ ان بے ضمیر لوگوں کی تفصیل ہے جنہوں نے جام کے ساتھ رہنے کی قیمت لی۔


نوابزداہ طارق مگسی نے اپنے کو 30 کڑور میں بیچھا۔

سردار سرفراز ڈومکھی نے اپنے کو 20 کڑور میں بیچھا 

نوابزدہ گہرام بگٹی نے اپنے کو 12 کڑور میں بیچھا 

سردار مسعود لونی نے اپنے کو 9 کڑور میں بیچھا 

میر ضیا لانگو نے 13 کڑور میں اپنے کو بیچھا

سلیم کھوسہ نے 7 کڑور میں اپنے کو بیچھا

عارف جان محمد حسنی نے 14 کڑور میں اپنے کو بیچھا 

سردار  یار محمد رند نے 20 کڑور  میں اپنے کو بیچھا

بابر موسیٰ خیل نے 17 کڑور  میں اپنے کو بیچھا

خالق ہزارہ نے 12 کڑور میں اپنے کو بیچھا

قادر علی ناٸل نے 3 کڑور میں اپنے کو بیچھا

شہانہ کاکڑ نے 5 کڑور میں اپنے کو بیچھا

نعمت اللہ زہری نے 19 کڑور میں اپنے کو بیچھا

عمر جمالی نے 14 کڑور میں اپنے کو بیچھا

یہ وہ سارے بے ضمیر لوگ ہیں جنہوں نے پیسے کی خاطر اپنے امان کا سودا کیا

Post a Comment

0 Comments