جام کمال کا ایک اور کمال
جام کمال نے تھانہ کو کالج اور جیل کو یونیورسٹی بنا دیاہے نواب رئیسانی
کوئٹہ سابق وزیراعلیٰ بلوچستان چیف آف سراوان نواب اسلم رئیسانی نے اپنے ٹوئٹر کے سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران وزیراعظم ہاؤس کو یونیورسٹی بنانا چاہتے تھے اور بلوچستان میں پولیس تھانہ کالج اور جام کا جیل یونیورسٹی بنا گئے ہیں جام حکومت بلوچستان میں % 100 فیصد طلبہ کے تعلیم کو تباہ و برباد کرنا چاہتی ہے جو قابل مزمت ہے- طلبہ کو جلد رہا کیا جاے اور طلبہ سے مذاکرات کر کہ مسائل حل کریں-
بلوچستان حکومت اور ان کی نالائقی کے کارنامے
بلوچستان کے طلباء و طلبات کے پر آمن احتجاج پر ہر وقت پولیس لاٹھی چارج آنسوگیس شلینگ کرنا اور انھیں
گھسیٹ گھسیٹ کر پولیس ٹرک میں ڈال کر انھیں تشدد کرکے جیلوں کی سلاخوں میں بند کر رکھنا جو کے قابل افسوس قابل نفرت اور قابل مزمت حرکت ہیں مرکزی و صوبائی حکومت کو چائیے کے آپنے اس روش کو تبدیل کریں اور آپنے ایسے منفی حرکتوں سے باز آئیں ہمارے طلباء و طلبات کے تمام مطالبات کو تسلیم کریں اور ہمارے اسیر طلباوں کو رہا کئے جائیں۔
0 Comments
Thanks for comment Admin will review and approved