About Me

کوئٹہ کسٹمز اور ایف سی کا نان کسٹمز پیڈ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن

 



کوئٹہ کسٹمز اور ایف سی کا نان کسٹمز پیڈ گاڑیوں  کے خلاف   کریک ڈاؤن


نوکنڈی کے مقام پر  17 نان پیڈ گاڑیوں  کو تحویل میں لے لیے گئے۔

گاڑیوں کی قیمت  6 کروڑ روپے بنتی ہے۔

نان کسٹمز پیڈ گاڑیوں کے خلاف حکمت تیار  کرلی گئ  اور  جلد ہی بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مل کر  صوبے کے دوسریے حصوں میں بھی شروع کی جائے گی ۔ کلیکٹر کسٹمز پریونٹیو کوئٹہ عرفان جاوید۔
 
۔ 
کریک ڈاؤن کے لیے کسٹمز و دیگر ادارے جن میں ایف سی،  پولیس، لیویز اور دیگر ادارے مل کر کام کرینگے۔ 
 ۔ 
 کریک ڈاؤن  پورے صوبے  میں کی جائے گی۔ 

 
 نان کسٹمز پیڈ گاڑیوں سے قومی خزانے کو ناقابل تلافی نقصان پہنچ رہا ہے  ۔
 کلیکٹر کسٹمز پریونٹیو کوئٹہ عرفان جاوید ۔

 چیف کلیکٹر کسٹمز بلوچستان گل رحمان اور کلیکٹر کسٹمز عرفان جاوید ، ایڈیشنل کلکٹر  عمر شفیق ،ڈپٹی کلکٹر  ڈاکٹر محمد زوہئیب سنڈیلہ  نے کامیاب  کاروائی پر ٹیم کو مبارکباد دی۔

Post a Comment

0 Comments