کوئٹہ:بلوچستان اسمبلی کے ناراض اراکین کی پریس کانفرنس
کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان پر بی اے پی کے 11اور چند اتحادی اراکین نے عدم اعتماد کا اظہار کیا، وزیر خزانہ ظہور بلیدی
کوئٹہ: عدم اعتماد کی وجہ صوبے میں بڑھتی ہوئی بے چینی ہے،صوبائی وزیر خزانہ ظہور بلیدی
کوئٹہ: ہم وزیراعلیٰ کو مستعفی ہونے کے لیے 2ہفتوں کا وقت دیا تھا،صوبائی وزیر خزانہ ظہور بلیدی
کوئٹہ: وزیراعلیٰ نے استعفیٰ دینے کی بجائے سوشل میڈیا پر ہمارے درمیان اختتلافات کا تاثر دینے کی کوشش کی
کوئٹہ: بی اے پی کے ناراض اراکین کی تعداد 14سے 15ہے،صوبائی وزیر خزانہ ظہور بلیدی
کوئٹہ: وزیراعلیٰ سے کہتے ہیں وہ وزارت اعلی فوری استعفیٰ دیں ،صوبائی وزیر خزانہ ظہور بلیدی
کوئٹہہ : ہم تحریک عدم کی صورت میں اسمبلی جائیں بہتر ہے کہ وزیراعلیٰ خود ہی استعفیٰ دیں،ظہور بلیدی
کوئٹہ: وزیراعلیٰ اتحادیوں کے ساتھ کمٹمنٹ پر پورا نہیں اترے،صوبائی وزیر اسد بلوچ
کوئٹہ: وزیراعلیٰ نے خود کو بالا سمجھا ہے ہماری کسی بات کو خاطر میں نہیں لائے، میر اسد بلوچ
کوئٹہ: آج صوبے کا ہر طبقہ وزیراعلیٰ سے ناراض ہے،اسد بلوچ
کوئٹہ: جام کمال بضد ہیں لیکن اراکین کی اعتماد انہیں حاصل نہیں رہا،اسد بلوچ
کوئٹہ:جام صاحب سے مطالبہ ہے کہ بلوچستان کے وسیع تر مفاد میں استعفیٰ دے دیں،اسد بلوچ
کوئٹہ: جام کمال کو کل شام 6بجے تک کا وقت دیتے ہیں،اسد بلوچ
کوئٹہ: کل تک جام کمال نے استعفیٰ نہیں دیا تو دمادم مست قلندر ہوگا۔ تحریک عدم اعتماد سمیت دیگر آپشنز پر غور کریں گے،میر اسد بلوچ
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ استعفی دیں آئندہ وزیراعلیٰ بی اے پی سے ہی ہوگا،رکن اسمبلی نصیب اللہ مری
کوئٹہ: وزیراعلیٰ سے گزارش ہے کہ پارٹی اور صوبے پر رحم کریں اور استعفیٰ دیں،عبدالرحمان کیتھران
0 Comments
Thanks for comment Admin will review and approved