بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کے اراکین کی پریس کانفرنس تحریک اعتماد کی اب ضرورت نہیں وزیراعلیٰ اعتراف کرچکے ہیں کہ ان کے پاس اکثریت نہیں۔ ثناء بلوچ
کوئٹہ: آئین کی پاسداری کرتے ہوئے گورنر اسمبلی کا اجلاس بلائیں،ثناء بلوچ
کوئٹہ:گزشتہ 3سالوں میں بلوچستان میں غیر جمہوری ،غیر قانونی اقدامات اپوزیشن کے خلاف کیے گئے،سکندر ایڈوکیٹ
کوئٹہ: بجٹ اجلاس کے دوران ہمارے ساتھیوں پر بکتر بند گاڑی چڑھائی گئی،اپوزیشن لیڈر سکندر ایڈوکیٹ
کوئٹہ: اپوزیشن اراکین کئی دنوں تک تھانے میں رہے،اپوزیشن لیڈر سکندر ایڈوکیٹ
کوئٹہ: ہم ظلم کے خلاف لڑنے کا عزم کر رکھا ہے،اپوزیشن لیڈر سکندر ایڈوکیٹ
کوئٹہ: ہم وزیراعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرائی،اپوزیشن لیڈر سکندر ایڈوکیٹ
کوئٹہ: ہماری تحریک عدم کا گورنر ہاوس سے جواب نہیں آیا،اپوزیشن لیڈر سکندر ایڈوکیٹ
کوئٹہ: وزیراعلیٰ کے ساتھ اکثریت نہیں اب وہ وزیراعلیٰ کہلانے کے حقدار نہیں رہے،سکندر ایڈوکیٹ
کوئٹہ: جام کمال کے کسی بھی حکم کی پاسداری کرنا غیر آئینی ہے،اپوزیشن لیڈر سکندر ایڈوکیٹ
کوئٹہ: گورنر کل اسمبلی کا اجلاس بلائیں اور جام کمال اعتماد کا ووٹ لیں ،اپوزیشن لیڈر سکندر ایڈوکیٹ
کوئٹہ: پی ٹی آئی کا فیصلہ ہے کہ وہ اکثریت کا ساتھ دینگے ،اپوزیشن لیڈر سکندر ایڈوکیٹ
کوئٹہ: 65 کے ایوان میں سے صرف 8اراکین جام کمال کے ساتھ ہیں،اپوزیشن لیڈر سکندر ایڈوکیٹ
کوئٹہ: جام کمال خود اعتراف کر چکے ہیں کہ ان کے ساتھ 24اراکین ہیں،ملک نصیر شاہوانی
کوئٹہ: حکومت برقرار رکھنے کے لیے جام کمال کو 33اراکین کی حمایت درکار ہے،ملک نصیر شاہوانی
کوئٹہ:14 ستمبر سے آج تک صوبے میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں، ملک نصیر شاہوانی
0 Comments
Thanks for comment Admin will review and approved