کوئٹہ: بلوچستان بی اے پی ناراض اراکین اور اپوزیشن جماعتوں کے اراکین کا اجلاس
کوئٹہ: ناراض اراکین نے اکثریت واضح کر دی
کوئٹہ: اجلاس میں 36 اراکین شریک اور عدم اعتماد کی تحریک کی کامیابی کے لیے صرف 33 ووٹ درکار ہیں
کوئٹہ: اجلاس کے بعد بی اے پی کے قائم مقام صدر ظہور بلیدی کی میڈیا سے گفتگو
کوئٹہ: بلوچستان میں کافی دنوں سے سیاسی بحران چل رہا ہے،میر ظہور بلیدی
کوئٹہ: بی اے پی اور اتحادی اراکین نے اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد جمع کرائی،میر ظہور بلیدی
کوئٹہ: آج کے اجلاس میں 36اراکین شریک ہیں،میر ظہور بلیدی
کوئٹہ:2مزید اراکین کل آرہے ہیں، کل 65 کے ایوان میں ہمیں کل 40راکین کی حمایت حاصل ہے،میر ظہور بلیدی
کوئٹہ: ہماری اکثریت واضح ہے جام کمال کے پاس وقت ہے وہ استعفی دے دیں،میر ظہور بلیدی
کوئٹہ:استعفی نہ دینے کی صورت میں وزیراعلیٰ کے خلاف کل تحریک عدم اعتماد پیش کی جائے گی،میر ظہور بلیدی
کوئٹہ: تحریک عدم اعتماد کی بھرپور حمایت کرتے ہیں،پارلیمانی لیڈر جے یو آئی سکندر ایڈوکیٹ
کوئٹہ: وزیر اعلی جام کمال فوری مستعفی ہوجائیں،سکندر ایڈوکیٹ
کوئٹہ: جام صاحب کی ناکامی کی وجہ لالچ اور قول و فعل میں تضاد ہے،اسد بلوچ
کوئٹہ: جام کمال کو رات بارہ بجے تک کا وقت دیتے ہیں مستعفی ہوجائیں،اسد بلوچ
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان کی روایات کی پاسداری کرتے ہوئے استعفی دیں،اسد بلوچ
کوئٹہ: کل پیش ہونے والی عدم اعتماد کے حوالے سے اکثریت واضح ہوگئی،پارلیمانی لیڈر بی این پی مینگل
کوئٹہ:36اراکین یہاں موجود ہیں 4کل اسمبلی میں آئیں گے،نصیر شاہوانی
کوئٹہ: وزیراعلیٰ ہٹ دھرمی چھوڑیں اور استعفی دیں،نصیر شاہوانی
کوئٹہ: گزشتہ ایک ماہ سے صوبے میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں،رکن پی کے میپ،نصراللہ زیرے
کوئٹہ: جام کمال نے اپوزیشن کا کچلا آج ان کے سب خلاف ہیں،نصراللہ زیرے
کوئٹہ: وزیراعلیٰ آج استعفی دیں کل ہماری تعداد مزید بڑھ جائے گی،نصراللہ زیرے
0 Comments
Thanks for comment Admin will review and approved