بلوچستان حکومت اور خزانہ خالی بلوچستان کے نومنتخب وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو کے اسلام آباد کا یاترا
بلوچستان خزانہ خالی ،تمام ترقیاتی کام روک دیئے گئے ۔ذرائع
نومنتخب وزیراعلیٰ ایم پی ایز اور چند ایک سینیٹرز کا اسلام آباد میں ڈیرے
وزیراعلیٰ کاوفاقی حکومت کے تعاون کے حصول کےلئے سینٹرز اور اراکین قومی اسمبلی ساتھ دینے کی اپیل۔
سینیٹرز و اراکین ، بلوچستان کا موقف پرزور انداز میں اٹھائیں ۔وزیراعلیٰ قدوس بزنجو
بلوچستان حکومت مالی بحران کاشکار
مالی بحران ،ترقیاتی منصوبوں کے لیے پراکیورمنٹ اور ٹینڈرز کے اجرا پر پابندی عائد کر دی گئی
جن اسکیموں کے ورک آرڈرز جاری کیئے گئے ہیں ان کو بھی تاحکم ثانی روک دیا جائے،محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات کا نوٹیفیکیشن
محکمہ خزانہ بلوچستان نے مالی حالت کو ناگفتہ بہ قرار دیا۔ذرائع
پہلی سہ ماہی میں صوبے کی آمدن میں کمی واقع ہوئی ہے، محکمہ خزانہ بلوچستان
محکمہ خزانہ نے تنخواہوں کے سوا باقی تمام اخراجات کے لیے فنڈز کی اجرا پر پابندی عائد کردی۔نوٹیفیکشن
کوئٹہ:ترقیاتی اخراجات کے لیے تاحکم ثانی فنڈز کے اجرا پر پابندی عائد رہے گی ، محکمہ خزانہ
0 Comments
Thanks for comment Admin will review and approved