سابق وزیراعلی جام کمال خان کے استعفیٰ کے بعد نئے وزیر اعلی کے لئے جنگ چھڑ گئی
نئے وزیراعلی کے لیے سردار صالح بھوتانی اور میر عبدالقدوس بزنجو نے لابنگ شروع کردی
مقتدر حلقوں نے سردار صالح بھوتانی کو وزیراعلی بلوچستان کے لئے فیورٹ قرار دے دیا
پرویز خٹک اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی تحریک انصاف اور بی اے پی کے اتحادی جماعتوں سے ملاقات کی اندرونی کہانی
پرویز خٹک نے تحریک انصاف سے وزیر اعلی کےلئے امیدواروں کی فہرست مانگ لی
صوبائی قیادت کی جانب سے وزارت اعلی کےلئے سردار یار محمد رند کا نام تجویز کردیا گیا
اتحادی جماعت باپ (قدوس بزنجو) اور (جام کمال) گروپ کا وزارت اعلی کےلئے سردار یار محمد رند پر اعتراض
اعتراض کے بعد تحریک انصاف نے وزارت اعلی کےلئے عمر خان جمالی اور میر نعمت اللہ زہری کا نام تجویز کیا
تحریک انصاف کے تحفظات اس مرتبہ دور کئے جائیں گے, پرویز خٹک کی صوبائی قیادت کو یقین دہانی
پرویز خٹک دورہ کوئٹہ اور صوبائی قیادت کی جانب سے فراہم کردہ فہرست وزیر اعظم عمران کو ارسال کرینگے
0 Comments
Thanks for comment Admin will review and approved