کوئٹہ مشترکہ پریس کانفرنس
کوئٹہ اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو کے گھر حکومت مخالف اراکین کی پریس کانفرنس
مولانا عبدالغفور حیدری ،نواب ثناء اللہ خان زہری عبدالقدوس بزنجو کی پریس کانفرنس سے خطاب
نواب ثناء اللہ خان زہری نے باقاعدہ حکومت مخالف اراکین کی حمایت کا اعلان کر دیا
جام کمال عزت سے مستعفی ہوں۔ نواب ثناءاللہ زہری
وزارت اعلئ کسی کی زاتی جاگیر نہیں جس کے لیے جام کمال اتنا تگ ودو کر رہا ہے نواب زہری
دوران عدم اعتماد چیف سیکٹری حکومت کی کسی بھی حکم کی تعمیل نہیں کریں نواب ثناءاللہ زہری
اگر کوئی حرکت کی گئی تو خوب خرابہ کا زمہ دار وہی ہونگے نواب ثناءاللہ زہری
میری حمایت کے بعد مزید اراکین بھی حمایت کر سکتے ہیں نواب ثناءاللہ زہری
جام کمال نے مجھ سے کل رابطہ کیا تھا آگر آب ملاقات کرینگے تو یہی مشورہ دونگا ان کو۔ نواب ثناءاللہ زہری
کوئٹہ پریس کانفرنس کے وقت کیمپ میں 40 حکومت مخالف اراکین موجود تھیں
0 Comments
Thanks for comment Admin will review and approved