About Me

ترجمان بلوچستان عوامی پارٹی و صوبائی وزیر سردار عبدالرحمان کھیتران کا سابق وزیر اعلیٰ جام کمال کے ٹویٹ پر رد عمل




کویٹہ: ترجمان بلوچستان عوامی پارٹی و صوبائی وزیر سردار عبدالرحمان کھیتران کا سابق وزیر اعلیٰ جام کمال کے ٹویٹ پر رد عمل

کوئٹہ: جام صاحب خاطر جمع رکھیں نہ تو پی ایس ڈی پی بند ہے اور نہ ترقیاتی عمل سست روی کا شکار ہے، ترجمان 

کوئٹہ: موجودہ حکومت میرٹ کے مطابق تقرر و تبادلے کر رہی ہے، ترجمان سردار عبدالرحمان کھیتران

کوئٹہ: موجودہ حکومت نے افسران کی عزت نفس بحال کی ہے، ترجمان سردار کھیتران

کویٹہ: سیکرٹریز کو گھنٹوں اجلاس میں الجھانے کی بجاۓ انہیں کام کرنے کا مناسب ماحول دیا گیا ہے، ترجمان 

کوئٹہ: جام صاحب آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی صوبائی بجٹ 2019.20کی آڈٹ رپورٹ کا جواب دیں، ترجمان 

کوئٹہ: آڈٹ رپورٹ نے سابق وزیر اعلیٰ کی گڈ گورنس کے دعوؤں کا پول کھول دیا ہے ۔ترجمان 

کوئٹہ: آڈٹ رپورٹ سال 2019-20 میں بڑے پیمانے پر مالی بے ضابطگیوں کی نشاندہی ہوئی ہے، ترجمان 

کوئٹہ: رپورٹ کے مطابق 14 ارب روپے کی بےضابطگی سامنے آئی ہے، ترجمان 

کوئٹہ: سابق دور حکومت میں 34 ارب کا ترقیاتی بجٹ خرچ نہ کیا سکا ۔ترجمان 

کوئٹہ: ٹیم لیڈر کے طور پر ترقیاتی بجٹ خرچ نہ کرنے کی زمہ داری جام کمال پر عائد ہوتی ہے۔ترجمان 

کوئٹہ: غریب صوبے کے غریب عوام 34 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبوں کے ثمرات سے محروم رہے، ترجمان 

کوئٹہ: جام کمال موجودہ حکومت پر تنقید کرنے کے بجاۓ اپنی نااہلی کاجواب دیں۔ترجمان 

کوئٹہ: جام کمال کی ناک کے نیچے انکے ترجمان 2 دو تنخواہیں لیتے رہے ہیں، ترجمان 

کوئٹہ: آڈٹ رپورٹ نے ثابت کر دیا ہے کہ گزشتہ حکومت ایک مصنوعی طریقے کار کی حامل تھی۔ترجمان 

کوئٹہ: جام کمال کو بے روزگار اراکین اسمبلی کی روزانہ بیٹھک سے کچھ حاصل نہیں ہوگا، ترجمان 

کوئٹہ: صوبے کے عوام کو اب ٹویٹ اور جھوٹ کے بیانات سے مزید ورغلایا نہیں جا سکتا ہے ۔ترجمان 

کوئٹہ: جام کمال کو صوبے کے وسائل کے بے دریغ استعمال اور ضیاع کا جواب دینا ہوگا۔ ترجمان

Post a Comment

0 Comments