About Me

گورنر بلوچستان سید ظہور آغا سے بلا مقابلہ نامزد وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے گورنر ہاؤس میں ملاقات



گورنر بلوچستان سید ظہور آغا  سے بلا مقابلہ نامزد وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو گورنر ہاؤس میں ملاقات کی اور ملاقات میں مجموعی سیاسی صورتحال اور نئی تشکیل ہونے والی صوبائی حکومت کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

کوئٹہ: نامزوزیراعلیٰ قدوس بزنجو کی میڈیا گفتگو

کوئٹہ: جام کمال خان سے ملاقات کرون گا رابطہ کرنے کی کوشش کی ہے۔ میر قدوس بزنجو

کوئٹہ: چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ زہری چیف آف ساراوان نواب اسلم خان رئیسانی اور جام کمال خان کو بھی ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں۔ میر قدوس بزنجو

کوئٹہ: جب وزیراعلیٰ منتخب ہو جاؤں گا تو باتیں نہیں کام کرونگا۔ میر قدوس بزنجو

کوئٹہ: کیا پالیسی ہونگی کل کے اسمبلی اجلاس میں خطاب میں بولوں گا۔ میر قدوس بزنجو

کوئٹہ: سی این ڈبیلیو کے ملازمین نے قدوس بزنجو کو ہار پہنایا

کوئٹہ: ملازمتوں سے برطرفی کے بعد فاقہ کشی پر مجبور ہوگئے ہیں۔ ملازمین کی قدوس بزنجو سے بات چیت

کوئٹہ: سی این ڈبیلیو ملازمین کو بحال کرنے کا وعدہ کیا ہے قدوس بزنجو کا ملازمین کو یقین دہانی۔

Post a Comment

0 Comments