About Me

وزیراعلی بلوچستان میر قدوس بزنجو کا دورہ اسلام آباد



وزیراعلی بلوچستان میر قدوس بزنجو کا دورہ اسلام آباد

 


وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے بلوچستان عوامی پارٹی سے تعلق رکھنے والے سینٹرز اور اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات اراکین صوبائی اسمبلی بھی موجود 


ملاقات میں دیگر امور کے علاوہ بلوچستان کی ترقی کے لیے وفاق کے تعاون کے حصول پر تبادلہ خیال 


بلوچستان جیسے وسیع و عریض اور پسماندہ صوبے کی ترقی کے لیۓ وفاقی حکومت کا تعاون ناگزیر ہے۔ ملاقات میں اتفاق 


محدود وسائل کے باعث دور دراز علاقوں کی ترقی کے ہدف کا حصول ممکن نہیں۔شرکاء کا موقف 


صوبے کی مجموعی ترقی اور قدرتی وسائل کو بروۓ کار لانا موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وزیرا اعلیٰ میر قدوس بزنجو بلوچستان 


ہماری خوش قسمتی ہے کہ وزیراعظم عمران خان بلوچستان کی ترقی میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں۔ وزیرا اعلیٰ بلوچستان میر قدوس بزنجو 


زرائع مواصلات اور دیگر شعبوں کی ترقی کے منصوبے وفاقی پی ایس ڈی میں شامل ہیں 


جنوبی بلوچستان کے ترقیاتی پیکج پر بھی عملدرآمد کا آغاز ہو گیا ہے وزیراعلیٰ بلوچستان میر قدوس بزنجو 


۔وفاقی منصوبوں پر عملدرآمد کی پیش رفت تیز کرنے اور فنڈز کے بروقت اجرء کی اشد ضرورت ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر قدوس بزنجو


صوبے کی ترقیاتی ضرورتوں کو پورا کرنے اور مالی معاونت کے حصول کے لیے وفاق کے تعاون کے حصول پر تبادلہ خیال

Post a Comment

0 Comments