وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی پنجگور بازار میں ہونے والے ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کی مزمت
وزیر اعلیٰ دہشت گردی کی اس کاروائی میں دو افراد کی شہادت پر دلی دکھ اور افسوس کا اظہار
بے گناہ افراد کو دہشت گردی کا نشانہ بنانا بذدلانہ فعل ہے ۔وزیراعلئ بلوچستان
دہشت گردانہ کاروائیوں کا مقصد بے چینی اور بد امنی پیدا کر کے ملک دشمن عناصر کے ایجنڈے کو پورا کرنا ہے۔وزیراعلئ بلوچستان
دہشت گردی کے خاتمے کی جنگ میں بلوچستان کے عوام اپنی سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑے ہیں-وزیراعلئ میر قدوس بزنجو
صوبے میں دیرپا امن کا قیام اور عوام کی جان و مال کا تحفظ حکومت بلوچستان کی اولین ترجیح رہے گی۔وزیراعلئ بلوچستان
صوبائی حکومت دہشت گردی کے خاتمے کے لیۓ جامع پالیسی بنائے گی جس میں تمام سٹیک ہولڈرز کو بھی اعتماد میں لیا جاۓ گا ۔وزیر اعلیٰ بلوچستان
وزیراعلیٰ کی دھماکے کے شہداء کے لیۓ دعا ۓ مغفرت اور لوحقین سے تعزیت و ہمدردی کا اظہار
دھماکے کے زخمیوں کو علاج و معالجہ کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں ۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی ہدایت
0 Comments
Thanks for comment Admin will review and approved