کوئٹہ، پی ٹی آئی بلوچستان کے پارلیمانی گروپ کا سردار یار محمد رند کو وزیراعلی کیلئے نامزد کرنے کا فیصلہ
کوئٹہ، فیصلہ پارلیمانی سردار یار محمد رند کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس میں ہوا
کوئٹہ، اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال
کوئٹہ، اجلاس میں ایم پی میر نعمت زہری ، ایم پی اے میر عمر خان جمالی ، ڈپٹی اسپیکر بلوچستان سردار بابر موسی خیل ، ایم پی اے مبین خلجی ، ایم پی اے فریدہ رند شریک
کوئٹہ، اجلاس میں اتحادی جماعتوں سے رابطے کے لئیے دو رکنی کمیٹی کا قیام
کوئٹہ، کمیٹی میں ایم پی اے میر نعمت زہری ، ایم پی اے میر عمر جمالی کے نام شامل
کوئٹہ، ماضی میں اتحادی جماعت کو قائد ایوان ، اسپیکر اور متعدد بار سینیٹ میں ووٹ دے چکے ہیں، پارلیمانی کمیٹی
کوئٹہ، اراکین نے سردار بابر موسی خیل کو بطور اسپیکر بلوچستان اسمبلی نامزد کرنے کا فیصلہ کیا۔
0 Comments
Thanks for comment Admin will review and approved