About Me

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر قدوس بزنجو کا ہائی کورٹ کا دورہ وزیراعلی بلوچستان کی بلوچستان بار ایسوسی ایشن کے ممبران سے ملاقات

 




کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر قدوس بزنجو کا ہائی کورٹ کا دورہ وزیراعلی بلوچستان کی بلوچستان بار ایسوسی ایشن کے ممبران سے ملاقات
وزیراعلیٰ بلوچستان میر قدوس بزنجو کی بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن سے خطاب
عدالت میں عوام کو انصاف فراہم کیا جاتا ہے
عوام کو وکلاء برادری، اور حکومت سے بڑی امیدیں ہیں، میر قدوس بزنجو

کوئٹہ: بلوچستان کی بہتری کے لیے سب کو مل کر کام کرنا ہے، میر قدوس بزنجو

کوئٹہ: آمن و امن قائم کرنے کے لیے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے، میر قدوس بزنجو

کوئٹہ: جس جگہ امن و امان بہتر نہیں ہوتا وہاں  ترقی نہیں ہوتی، میر قدوس بزنجو

کوئٹہ: امید کرتا ہوں وکلاء برادری میرا ساتھ دے گی، میر قدوس بزنجو

کوئٹہ: آٹھ اگست کو ہمارے ساتھی بچھڑ گئے، میر قدوس بزنجو

کوئٹہ: سانحہ آٹھ آگست بلوچستان کی تاریخ کا بد ترین واقع ہے، میر قدوس بزنجو

کوئٹہ: وکلاء برادری کے مسائل حل کئے جائیں گئے، میر قدوس بزنجو

کوئٹہ: وکلاء کے مسائل حل کرنے کے لیے پیسے لانا میرا کام ہے، میر قدوس بزنجو

کوئٹہ: جلد از جلد وکلاء کے مسائل حل ہونگے، میر قدوس بزنجو

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ کا  پچاس لاکھ روپے بلوچستان ہائی کورٹ بار ، کوئٹہ  بار کونسل کو دینے کا اعلان

کوئٹہ: ضلع سطح پر بار کے لیے دس دس لاکھ دینے کا اعلان کرتا ہوں، وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ:  میر قدوس  بزنجو کا بلوچستان ہائی کورٹ بار  اور کوئٹہ بار کے میں لائیبریری کے قیام کے لیے پچس پچس لاکھ  کا اعلان

Post a Comment

0 Comments