مشیر داخلہ وزیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگو کی میڈیا بریفنگ
کوئٹہ: وڈیو معاملہ کے بعد وزیر اعلی بلوچستان میر قدوس بزنجو سیمت ہر ایک نےنوٹس لیا ہے مشیر داخلہ میر ضیاء لانگو
کوئٹہ:پولیس اور محکمہ داخلہ ملزمان کو پکڑنے کیلئے سرگرم ہے۔ مشیر داخلہ میرضیاء لانگو
کوئٹہ: ایسے درندے قابل معافی نہیں۔ میر ضیاء لانگو
کوئٹہ: پولیس اور فورسز فرائض سے غافل نہیں۔ میر ضیاء لانگو
کوئٹہ: آج اعلی سطحی اجلاس میں پولیس رپورٹ سے مطمئن ہیں۔ میر ضیاء لانگو
کوئٹہ: میں یقین دلاتا ہوں کہ ویڈیو اسکینڈل معاملے میں کسی کو معاف نہیں کیا جائے گا ۔ میرضیاء لانگو
کوئٹہ: بلوچستان یونیورسٹی کا معاملے پر سیاست کی گئی ۔میر ضیاء لانگو
کوئٹہ: پولیس کیس دباؤ میں آئے بغیر کام کررہی ہے۔ میر ضیاء لانگو
کوئی سیاسی شخصیات معاملے میں ملوث نہیں ہے ۔ میر ضیاء لانگو
کوئٹہ:پولیس کے پاس تمام ڈیٹا محفوظ ہیں۔ میر ضیاء لانگو
کوئٹہ: اب تک دوملزن گرفتار ہیں
احتجاج عوام کاحق ہے لوگ اداروں سے تعاون کریں ۔ میر ضیاء لانگو
کوئٹہ:ابھی تفیشی عمل چل رہا ہے ۔ میرضیاء لانگو
کوئٹہ: تمام اداروں سے مدد لینگے
گوادر دھرنے کے سولہ مطالبات حکومت نے پورے کئے۔ میرضیاء لانگو
کوئٹہ: تین مطالبات وفاقی حکومت کے ہیں ۔ میر ضیاء لانگو
کوئٹہ: باڈر کنٹرول ایف سی ایک رات میں نہیں دے سکتے ۔ میرضیاء لانگو
کوئٹہ بین الاقوامی دہشتگردی کا شکار ہے ۔ میرضیاء لانگو
کوئٹہ: حالات اور برے ہوتے اگر حکومت کنڑول نہ کرتی۔ میرضیاء لانگو
کوئٹہ: فورسسز کی قربانیوں سے حالات بہتر ہیں ۔ میرضیاء لانگو
کوئٹہ: ڈاکٹرز احتجاج پر عدالتی احکامات پر عمل درآمد ہوگا۔میر ضیاء لانگو
کوئٹہ:حکومت کی رٹ چیلنج کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دینگے۔
0 Comments
Thanks for comment Admin will review and approved