خضدار
بی این پی عوامی خضدار (خواتین ونگ) کے ضلعی آرگناٸزر ندا مینگل ڈپٹی آرگناٸزر خیرالنسإ زہری نے اپنے مشترکہ جاری کردہ بیان میں کہاکہ محی الدین بلوچ خود محدود سوچ کے مالک ہیں اور BSO کے خود ساختہ چیرمین رہا ہیں محی الدین بلوچ نے BSO جیسے عظیم تنظیم کو اپنے مفادات کیلۓ استعمال کیا ہے اور بی این پی عوامی میں شمولیت کرنے کا مقصد بی این پی عوامی کو اپنے ذاتی مفادات کیلۓ استعمال کرنا تھا قاٸدین کی بہترین حکمت عملی اور پختہ عزم کے تحت محی الدین بلوچ اپنے بلیک میلنگ میں ناکام رہا اور قاٸدین پر کیچڑ اچھالنا شروع کیا محی الدین بلوچ ایک لوٹا ہے جو چند پیسوں کے خاطر ہر جگہ سودا ھو رہا ہیں محی الدین بلوچ بلوچ قوم کے وسیع تر مفاد میں سوچنے کے بجائے اپنے ذاتی مفادات کا سوچ رہے ہیں بی این پی عوامی کے قاٸدین فرد کے بجاۓ بلوچ قوم کے اجتماعی مفادات کو عزیز رکھتے ہیں بی این پی عوامی کی قاٸد نوابذادہ میراسراراللہ خان زہری نوابذادہ میرظفراللہ خان زہری واجہ میراسداللہ جان بلوچ کی کارکردگی روز رشن کی طرح عیاں ہیں قاٸدین کی کارکردگی کو چھپانا سورج کو انگلی سے چھپانے کی مترادف ہیں
بی این پی عوامی ایک جمہوری قوم پرست پارٹی ہیں اور پارلیمنٹ کی سیاست پر یقین رکھتی ہیں
بی این پی عوامی نے ہمیشہ سے بلوچ قوم کے ساٸل وساٸل کا دفاع کیا ہیں اور کرتے رٸینگے
بی این پی عوامی کے قاٸدین نوابذادہ میراسراراللہ خان زہری نوابذادہ میرظفراللہ خان زہری واجہ میراسداللہ جان بلوچ نے اپنے دور اقتدار میں ہزاروں بلوچ نوجوانوں کو روزگار فراہم کیا قاٸدین کی بہترین کارکردگی کی وجہ سے آج ہزاروں گھروں کے چھولے جل رہے ہیں
0 Comments
Thanks for comment Admin will review and approved