About Me

عوام کی سہولت کیلیئےاحساس 8171ویب پورٹل کا اجراءکر دیا گیا ہے شناختی کارڈ کے ذریعے اہلیت کے بارے میں معلوم کریں

 




‏عوام کی سہولت کیلیئےاحساس 8171ویب پورٹل کا اجراءکر دیا گیا ہے۔احساس پورٹل کےذریعے سروے شدہ گھرانے شناختی کارڈ نمبر یا سروے ٹوکن نمبر کی مدد سے پورٹل پر احساس کے تحت اپنی اہلیت جان سکتے ہیں۔ پورٹل کا پتہ:اس لنک کو کھول کر اپنے اور اپنے خاندان کے اہلیت کے بارے میں معلوم کریں
👇👇👇👇👇👇




لنک کھونے کے بعد اپنا شناختی کارڈ نمبر یا ٹوکن نمبر ڈال کر نیچے جو کوڈ نظر آئے گا وہ ڈال کر چیک کریں آپ کو معلومات دی جائیگی کہ آپ احساس پروگرام کے اہل ہیں یا نہیں۔ 

Post a Comment

0 Comments