About Me

آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر رائے کا کوئٹہ سٹی نالہ میں منشیات فروشی کا نوٹس لے لیا

 




آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر رائے کا کوئٹہ سٹی نالہ میں منشیات فروشی کا نوٹس لے لیا

کوئٹہ: منشیات فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی اور ٹھکانے جلانے کا حکم

کوئٹہ: آپریشن کے احکامات دینے پر شہریوں کا آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر رائے کو کو خراج تحسین

کوئٹہ: ایس پی ایگل اسکواڈ بابر مشتاق کی سربراہی میں ایگل اسکواڈ پولیس پارٹی کا سٹی نالہ منشیات کے عادی افراد کے  آپریشن

کوئٹہ: منشیات فروشوں کے سینکڑوں ٹھکانے نذرآتش

کوئٹہ: ایگل اسکواڈ کے نوجوان مردی سے نالے میں آپریشن کیا آئی جی پولیس بلوچستان آپریشن میں حصہ لینے والے اہلکاروں کو تعریفی اسناد دے، عوامی حلقے

کوئٹہ: نالے میں تقریبا بیس ہزار نشے کی عادی افراد روزانہ کی بنیاد پر آتے ہیں، نشے کے عادی افراد کا انکشاف

Post a Comment

0 Comments