صادق سنجرانی کی کوشش بھی ناکام پانی سر سے نکل چکا ہے صادق سنجرانی
وزیراعلی جام کمال خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ صادق سنجرانی نے بھی جواب دے دیا
کوئٹہ: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ناراض اراکین سے ملاقاتیں
کوئٹہ: چیئرمین سینیٹ کے ہمراہ بی اے پی کے سینٹرز سرفرازبگٹی ، منظور کاکڑ، اور ارکان قومی اسمبلی موجود تھے
وزیراعلی بلوچستان جام کمال کے خلاف تحریک عدم سے متعلق ناراض اراکین کا ایک موقف ہے نو مور جام کمال
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی
پہلے بھی ہم نے معمالات کو سنبھالنے کی کوشش کی مگر اس بار مسلہ کچھ اور ہےچیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی
سردار صالح اور قدوس بزنجو اپنے فیصلے پر اٹھل ہیں صادق سنجرانی
امید کرتا ہوں کہ جام کمال اس مٸسلہ کو خود سمجھیں گے صادق سنجرانی
اس بار پانی سر سے نکل چکا ہے صادق سنجرانی
0 Comments
Thanks for comment Admin will review and approved